"ملیر" تلاش کے نتائج۔

سینئر صحافی عباس پٹھان اور کاشف پٹھان کی والدہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نمازِ جنازہ ملیر کے علاقے پپری میں ادا کی گئی، وادیٔ حسین قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

ملیر: ایم نائن موٹروے پر خوفناک تصادم، 3 خواتین اور بچے سمیت 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں

عوامی پریس کلب ملیر کے انتخابات، سید سجاد علی شاہ صدر، نائب صدر شہنشاہ چارن منتخب

انتخابات ایڈووکیٹ فاروق گھوڑو، غلام نبی مگسی اور فرحان میمن کی نگرانی میں منعقد ہوئے

ملیر: آچار سالار گاؤں کے قریب، گاؤں والوں کا زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف قومی شاہراہ پر دھرنا

قبضہ مافیا نے ریونیو افسروں اور اسٹیل ٹاؤن پولیس کی مدد سے 60 ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ کیا ہے: گاؤں والے

جسقم کے رہنما ارباب بھیل کی معصوم بیٹی کی وفات پر ملیر میں تعزیتی اجلاس

تعزیتی اجلاس کے دوران معصوم بیٹی کی تصویر کے سامنے موم بتی جلا کر اسے سرخ سلام پیش کیا گیا

تعليم جي نالي ۾ ملير جي مٽيءَ جو ماتم، ايجوڪيشن سٽي، اجڙندڙ ڳوٺ ۽ خاموش ٿيندڙ آواز

بلاول کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، چیئرمین سندھی قوم پرستوں کی عزت کرتے ہیں: شرجیل میمن

شاہ رخ خان اور عابدہ پروین سمیت 6 افراد گریڈ 16 میں سیکنڈری اسکول ٹیچر بھرتی!

بلاول قوم پرستوں سے متعلق بیان سے پیچھے ہٹ گئے، الفاظ کے انتخاب میں غلطی ہوئی: پیپلز پارٹی چیئرمین کا اعتراف

چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات سے متعلق پاکستان ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026ء میں ترامیم قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا تاریخی سنگِ میل، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چارٹرڈ پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ تقریب

غلامﷲ ۾ پوليو ورڪرن پاران ريلي ڪڍي احتجاج ڪيو ويو

ھڱورجا جي شيخ محلي ۾ نوجوان مبينا آپگھات ڪري ڇڏيو