"مقدمہ" تلاش کے نتائج۔

عمرکوٹ میں گلا کاٹ کر قتل کیے گئے اسماعیل سمیجو کے واقعے کا مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

الہداد سمیجو سے پلاٹ کے معاملے پر تنازعہ چل رہا تھا، واقعے کے روز وہ اسماعیل کو چائے پینے کے لیے لے گیا: فریادی

مقدمہ درج، سانحہ گل پلازا پر قانونی کارروائی شروع

کراچی کے المناک گل پلازا آتشزدگی کیس میں ریاست کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ قائم کر دیا گیا۔

گڑھی حسن: خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، 6 پولیس اہلکار گرفتار

تفتیش میں ثابت ہوا کہ 6 پولیس اہلکاروں نے خاتون سے گینگ ریپ کیا،ایس ایس پی محمد کلیم ملک

بھارت میں انوکھا مقدمہ: چوہوں کے ’’کارنامے‘‘ نے 200 کلو چرس کیس میں ملزم کو بری کروا دیا

جھارکھنڈ میں عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں ثبوت نہ ہونے پر مرکزی ملزم کو رہا کرتے ہوئے پولیس کی کہانی کو ناقابلِ یقین قرار دے دیا۔

کراچی میں لرزہ خیز واردات: سابق منگیتر نے خاتون کو قتل کر دیا، خالہ کو فون کر کے اعترافِ جرم

سرجانی ٹاؤن میں خاتون کے قتل کے بعد ملزم نے لاڑکانہ میں اپنی خالہ کو فون کر کے جرم کا اعتراف کیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اسلام آباد میں کار حادثے میں جاں بحق دو لڑکیوں کے لواحقین نے ملزم کو معاف کر دیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں گاڑی سے کچل کر جاں بحق ہونے والی دو لڑکیوں کے اہلِ خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا، جس کے بعد عدالت نے مقدمہ ختم کر دیا۔

کراچی میں مشتعل افراد کا حملہ، انسداد تجاوزات کا ٹرک نذرِ آتش

کراچی میں مشتعل افراد نے محکمہ انسداد تجاوزات کے ٹرک کو آگ لگا دی۔