کنڈیارو قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مٹھی کے رہائشی نوجوان راشد علی بوڑی پوٹو کا 8 دن بعد مقدمہ درج

کنڈیارو قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مٹھی کے رہائشی نوجوان راشد علی بوڑی پوٹو کا 8 دن بعد مقدمہ درج

کنڈیارو قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مٹھی کے رہائشی نوجوان کا 8 دن بعد مقدمہ درج مقتول راشد علی بوڑی پوٹو کے والد غلام رسول کی درخواست پر 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا اسے علاج کے لیے گمس اسپتال لے جا رہا تھا کہ ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر دی۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ کار ڈرائیور دھنی بخش زخمی ہو گیا۔