خیرپور پولیس کی بہتہ خورون کے خلاف کارروائی کچے کے ڈاکوؤں کا سھولتکار ملزم گرفتار مقدمہ درج

خیرپور پولیس کی بہتہ خورون کے خلاف کارروائی کچے کے ڈاکوؤں کا سھولتکار ملزم گرفتار مقدمہ درج

خیرپور پولیس کی بہتہ خورون کے خلاف کارروائی کچے کے ڈاکوؤں کا سھولتکار ملزم گرفتار مقدمہ درج ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اللہ ودہایو پتافی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ کچے کے ڈاکوؤں کے سہولتکار ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس ٹیم نے کاروائی کرکہ تاجروں ہندو کمیونٹی شہریوں سمیت دیگر افراد سے کچے کے ڈاکوؤں کے نام پر بہتہ مانگنے والے ملزم زاھد حسین شاھ ولد سید خادم حسین شاھ کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج FIR. NO. 13/2026 u/s 216A PS BABERLOI یاد رہے کہ گرفتار ملزم کچے کے ڈاکو کشو جتوئی کا سہولتکار ہے جو ڈاکوؤں کو پناہ دیگر روٹی کہلانے سمیت کچے کے ڈاکوؤں سے فون کرواتا ہے اور لوگوں کو خوفزدہ کرکہ ڈاکوؤں کا پیغام پہنچا کر بہتہ وصول کرتا ہے