"مراد علی شاہ" تلاش کے نتائج۔

حکومتِ سندھ اور آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی جانب سے سندھ کے طلباء کے لئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان

اسکالرشپس شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے منسوب

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کابینہ نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025ء کی منظوری دے دی، زرعی انکم ٹیکس بل جنوری 2025ء سے نافذ ہوگا

آباد اراضی کو چھپانے کی صورت میں جرمانہ لگایا جائے گا، 150 ملین روپے زرعی آمدنی حاصل کرنے والے زرعی انکم ٹیکس سے مستثنی ٰ ہوں گے ، وزیراعلیٰ سندھ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ کو کالج کے انڈوومنٹ فنڈ کی گرانٹ 2 ارب روپے تک بڑھانے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بھی شریک

کے بی فیڈر منصوبے پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے، مراد علی شاہ

منصوبہ کے 4 پروجیکٹ کا حصہ ہے، کراچی 260 ملین گیلن یومیہ اضافی پانی ملےگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، کئی اہم امور پر تبادلہ خیال

حکومت نے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کےلیے کئی اقدامات کیے ہیں، مراد علی شاہ

اب سندھ پولیس کو عوام کے جان و مال اور شہری آزادیوں کی حفاظت کرنی ہوگی، مراد علی شاہ

سندھ میں انسداد دہشتگردی کوششوں کو موثر بنانے کی جانب اہم قدم