"فخر زمان" تلاش کے نتائج۔

فخر نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

فخر زمان نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو سنچریوں کی مدد سے 363 رنز بنائے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے