"شکارپور" تلاش کے نتائج۔

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

پی ایس-9 شکارپور میں ضمنی الیکشن آج منعقد ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن نے شفاف اور منصفانہ پولنگ کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی مانیٹرنگ اور کنٹرول سسٹم فعال کر دیا ہے۔

زخمی مگر ثابت قدم: ڈی ایس پی جوڑے نے اسپتال میں شادی کی سالگرہ منا کر بہادری کی نئی مثال قائم کردی

شکارپور آپریشن میں زخمی ہونے والے بہادر ڈی ایس پی میاں بیوی نے سکھر کے اسپتال میں اپنی دوسری شادی کی سالگرہ منائی، جہاں افسران، ڈاکٹرز اور عملے نے بھی ان کے حوصلے کو سراہا۔

شکارپور میں پولیس کا آپریشن، 9 مبينه ڈاکو ہلاک، ڈی ایس پی پارس بکهرانی، ان کے شوہر ڈی ایس پی ظہور سومرو سمیت 4 اہلکار زخمی

ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ اسپتال پہنچے اور ڈی ایس پی پارس بکهرانی، ان کے شوہر ظہور سومرو اور دیگر اہلکاروں کی عیادت کی

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کے لیے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، جانچ پڑتال، اور انتخابی مہم کے مراحل طے کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر منعقد کیا جائے گا تاکہ خالی نشست پر عوامی نمائندہ منتخب ہو سکے۔

شکارپور کے صحافی امیر بخش بروہی کی 22ویں برسی منائی گئی

تقریب میں قرآن خوانی کی گئی، شہید کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی گئی، پھول نچھاور کیے گئے اور مغفرت کے لیے دعا کی گئی

سندراڻي-بروہی تنازعہ دوبارہ بھڑک اٹھا، شکارپور میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

سندراڻي-بروہی تنازعہ راہگیروں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ

کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی

پيپلز پارٽي اقتدار ۾ اچي سنڌي ماڻھن جي اميدن جي برخلاف ڪم ڪيو آھي: اياز لطيف پليجو

نوشهروفيروز ويجهو ٺٽ ڳوراهو ۾ مفت اکين جي ڪيمپ قائم

ڏوڪري ۽ باقراڻي تعلقن ۾ هزارين آبادگارن کي هاري ڪارڊ جي قسط جاري نه ٿي

ڏوڪري ۾ ڪيميڪل جي کير جو وڪرو عروج تي پھتل، ڪيميڪل کير واپرائڻ سبب ڪيترين بيمارين ڪر کڻڻ لڳيون

جيئي سنڌ محاذ ملير پاران مرڪزي چيئرمين رياض چانڊيو جي 55هين سالگرهه جي تقريب منعقد

سجاول ۾ عورت جو پٽ خلاف احتجاجي مظاهرو, پٽ کان لاتعلقي جو اظهار