"شاہ فیصل کالونی" تلاش کے نتائج۔

کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش نکالنے والے لڑکے کو پولیس کی جانب سے اعزاز پیش

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش نکالنے والے لڑکے کو ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فاروق نے ہار پہنایا اور گلدستہ پیش کیا۔

کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 2 منزلہ عمارت کی تیسری منزل کی چھت کا کام چل رھا تھا