English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
43 views
|
11th Oct 2023
•
سندھ
پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 2 منزلہ عمارت کی تیسری منزل کی چھت کا کام چل رھا تھا
کراچی: کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 2 منزلہ عمارت کی تیسری منزل کا کام چل رھا تھا۔
پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 زخمی اسپتال میں دم توڑ گئے،
اس موقع پر کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ہمارے کئی ساتھی کارکن اب بھی ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے مشنریوں کو طلب کر لیا گیا ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
01st Jan 2026
•
شوبز
صبا قمر کے بولڈ انداز پر صارفین ایک بار پھر تنقید کرنے لگے
01st Jan 2026
•
دلچسپ اور عجیب
90سالہ معمر شخص کی 25 سالہ لڑکی سے شادی
01st Jan 2026
•
تازہ ترین
”بقایا تنخواہیں ادا کرو، ورنہ جہاز نہیں اُڑے گا“ پائلٹ کے اچانک انکار نے مسافروں کو پریشان کر دیا
01st Jan 2026
•
تازہ ترین
کراچی: نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 28 افراد زخمی
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ٺٽو ڊسٽرڪٽ جيل ۾ هڪ قيدي پراسرار نموني سان فوت
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
وفاق ۽ سنڌ حڪومت جي ايجنڊا تي سنڌ جي ترقي ناھي: اياز لطيف پليجو
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ٺٽي ۾ سال جي پهرين رات هوٽل مان لکين رپين جي چوري
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ملير: سپر هاءِ وي تي حادثن ۾ 2ڄڻا فوت، مبينا مقابلي ۾ هڪ ڄڻو مارجي ويو
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
شاہ فیصل کالونی
0 تبصرے