"سدرن زون" تلاش کے نتائج۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (سدرن زون) کی جانب سے میر نادر نبیل گبول کے اعزاز میں ظہرانہ

تقریب میں چمڑے کی صنعت سے وابستہ معروف صنعتکاروں، ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور کاروباری برادری کے نمائندوں نے شرکت کی

معروف کاروباری شخصیت فاروق احمد PLGMEA سدرن زون کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اجلاس میں موجود ممبران نے زونل ممبران کو درپیش مقامی مسائل اور افادیت سے متعلق مسائل کے حل میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی کوششوں کو سراہا گیا