"بھارتی میڈی" تلاش کے نتائج۔

سڈنی فائرنگ کیس: حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا اور وہ کئی برس قبل آسٹریلیا منتقل ہوا۔

تامل ناڈو میں لرزہ خیز واردات — شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے اپنی علیحدگی اختیار کرنے والی اہلیہ کو ویمنز ہاسٹل میں گھس کر بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا، اور پھر لاش کے ساتھ سیلفی لے کر واٹس ایپ اسٹیٹس پر اپ لوڈ کر دی۔

فلم سائن کرنے سے پہلے اپنی بیوی سے مشورہ لیتا ہوں: وکی کوشل

فلم سائن کرنے سے پہلے اپنی بیوی سے مشورہ لیتا ہوں: وکی کوشل

شاہ رخ سنیما کے بادشاہ ہیں: کرینہ کپور

شاہ رخ خان نے 2 نومبر کو اپنی 58ویں سالگرہ منائی: بھارتی میڈیا

پرینیتی کی شادی کا کارڈ سامنے آگیا

بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی

بیوی سے تعلقات کا شک، شوہر نے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا

تمام واقعے کو وجے کے دوسرے دوست نے موبائل فون میں ریکارڈ کیا : بھارتی میڈیا

بالی وڈ کے سینئر اداکار چل بسے

بھارتی میڈیا کے مطابق منگل دھلون نے بیک وقت فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری دونوں کیلئے کام کیا

مسلمانوں سے نفرت کرنا آج کل بھارت میں فیشن بن چکا ہے، نصیرالدین شاہ

چاہے فلمیں ہوں یا حقیقت مسلمانوں سے نفرت آج کل فیشن بن چکا ہے۔

آریان گرفتاری کیس: شاہ رخ خان اور سمیر وانکھیڑے کی واٹس ایپ چیٹ لیک

شاہ رخ خان اِن سے اپنے بیٹے آریان خان کو آزاد کرنے کی التجا کر رہے ہیں

نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ

کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی

پيپلز پارٽي اقتدار ۾ اچي سنڌي ماڻھن جي اميدن جي برخلاف ڪم ڪيو آھي: اياز لطيف پليجو

نوشهروفيروز ويجهو ٺٽ ڳوراهو ۾ مفت اکين جي ڪيمپ قائم

ڏوڪري ۽ باقراڻي تعلقن ۾ هزارين آبادگارن کي هاري ڪارڊ جي قسط جاري نه ٿي

ڏوڪري ۾ ڪيميڪل جي کير جو وڪرو عروج تي پھتل، ڪيميڪل کير واپرائڻ سبب ڪيترين بيمارين ڪر کڻڻ لڳيون

جيئي سنڌ محاذ ملير پاران مرڪزي چيئرمين رياض چانڊيو جي 55هين سالگرهه جي تقريب منعقد

سجاول ۾ عورت جو پٽ خلاف احتجاجي مظاهرو, پٽ کان لاتعلقي جو اظهار