"الخوارج" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا: 12 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی — بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کا شاخسانہ

اسلام آباد کی جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی، پولیس کے مطابق حملہ بھارتی اسپانسرڈ گروہ “فتنہ الخوارج” کی کارروائی ہے۔

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

پاکستان رینجرز (سندھ)اور سندھ پولیس کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج (FAK) سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

انتہائی مطلوب ملزم اللہ خان عرف عبداللہ محسود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ ا ور ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا