"اعجاز چوہدری" تلاش کے نتائج۔

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔