تازہ ترین خبریں۔
26ویں نہیں مانی، 27ویں آئینی ترمیم بھی قبول نہیں کریں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئین میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں، ملک کو چہرے نہیں بلکہ نظامی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
50 لاکھ گھروں اور 1 کروڑ نوکریوں کے دعوے غلط ثابت ہوئے : عظمیٰ بخاری کی تنقید
عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن کے دعوؤں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مریم نواز کے دورِ حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی جلد سماعت کی استدعا کردی
بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپنی سزا معطلی کی درخواست کی فوری سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
سپریم کورٹ کینٹین میں سلینڈر دھماکا، متعدد افراد زخمی
سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
وزیرِاعظم نے 27ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی سے حمایت طلب کی: شازیہ مری
شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت...
جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت متعدد طلبہ زخمی
جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار اور متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔
کراچی کا انفرااسٹرکچر معیاری نہیں، دیکھ کر افسوس ہوتا ہے: وفاقی وزیر مواصلات علیم خان
وفاقی وزیرِ مواصلات علیم خان نے کراچی کے انفرااسٹرکچر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لیاری ایکسپریس وے پر جاری کام کو غیر تسلی بخش قرار دے...
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سندھ کے عوام کے لییے رواں مالی سالM6 اور M10 موٹرویز کا اعلان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا لیاری ایکسپریس وے پر جاری کام پر عدم اطمینان
وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی...
ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد کراچی میں مؤثر کارروائیاں
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان (E-Challan) نظام کے تحت 3,283 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے۔