500بااثر مسلمانوں کی فہرست میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی پہلے نمبر پر
دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔
اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) کی جانب سے جاری کردہ دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
اس کے علاوہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو بھی بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔