پیر، 16 نومبر 2026
بریکنگ

تازہ ترین خبریں۔

کراچی کی عدالت نے کیس ختم کرتے ہوئے غنی امان اور سرمد میرانی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی کی عدالت نے کیس ختم کرتے ہوئے غنی امان اور سرمد میرانی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی میں درج مقدمات ختم ہونے پر غنی امان اور سرمد میرانی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔

پنوعاقل سے سکھر تک جے یو آئی کی ریلی؛ بدامنی، مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج

پنوعاقل سے سکھر تک جے یو آئی کی ریلی؛ بدامنی، مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج

جے یو آئی نے بدامنی، مہنگائی، کرپشن اور قبائلی جھگڑوں کے خاتمے کے مطالبے پر پنوعاقل سے سکھر تک احتجاجی ریلی نکالی۔

لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو گھروں میں رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ

لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو گھروں میں رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ

رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے پر مکان مالک کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

سڑکیں تباہ، ٹرانسپورٹ ناکام، مگر مہنگے ای چالان — یہ کیسا نظام ہے؟ :حافظ نعیم

سڑکیں تباہ، ٹرانسپورٹ ناکام، مگر مہنگے ای چالان — یہ کیسا نظام ہے؟ :حافظ نعیم

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سڑکیں خستہ حال ہیں اور ٹرانسپورٹ کا نظام ناکام، اس کے باوجود شہریوں پر ہزاروں روپے کے مہنگے...

صحافیوں پر حملے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہیں: مراد علی شاہ

صحافیوں پر حملے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہیں: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صحافیوں پر حملے دراصل معاشرے کے اجتماعی ضمیر پر چوٹ کے مترادف ہیں۔

کراچی میں منور چورنگی کے قریب جھونپڑیوں میں ہولناک آگ، 200 گھر جل کر خاکستر

کراچی میں منور چورنگی کے قریب جھونپڑیوں میں ہولناک آگ، 200 گھر جل کر خاکستر

گلستانِ جوہر میں جھونپڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ نے سیکڑوں افراد کو بے گھر کر دیا، ریسکیو ٹیموں کی بھرپور کوششوں کے باوجود 200 جھونپڑیاں جل گئیں۔

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست کردی: الیکشن کمیشن ذرائع

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست کردی: الیکشن کمیشن ذرائع

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرانے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔

اورنگی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی چنگچی رکشے کو ٹکر، کم سن بچہ جاں بحق

اورنگی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی چنگچی رکشے کو ٹکر، کم سن بچہ جاں بحق

اورنگی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کم سن بچہ جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔

سہیل آفریدی ریاست کو للکارنا کر رہے ہیں : وزیرِ دفاع خواجہ آصف

سہیل آفریدی ریاست کو للکارنا کر رہے ہیں : وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بیانات میں ریاست کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور چیلنج کر...

شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ، پی کے ایل آئی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات

شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ، پی کے ایل آئی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات

شاہ محمود قریشی کے چیک اپ کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔