تازہ ترین خبریں۔
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں موجود
رواں سال سندھ میں 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کا ہدف، 55 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کی جائے گی، جبکہ گندم کی...
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے حکومت سے ڈیٹا اور نقشے طلب کرلیے
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضروری ڈیٹا، نوٹیفکیشن اور نقشے فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
بینظیر کالونی میں جھگڑا، مظہر علی سولنگی جاں بحق، 5 زخمی : نوشہروفیروز
بینظیر کالونی میں جھگڑا، مظہر علی سولنگی جاں بحق ہوگیا۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے : سنگجانی جلسہ کیس
اسلام آباد کی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اگلی سماعت پر گرفتار...
ای چالان نظام سے کراچی کی سڑکوں پر نظم و ضبط بہتر ہوا، 90 فیصد شہری سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ استعمال کر رہے ہیں: ڈی آئی جی ٹریفک
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ ای چالان سسٹم کے نفاذ سے ٹریفک نظم و ضبط میں نمایاں بہتری آئی ہے، شہریوں...
استنبول میں پاک–افغان مذاکرات کامیابی سے مکمل، فریقین کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے۔ فریقین نے جنگ بندی کے تسلسل اور امن...
افغانستان کو بھارت کے بجائے پاکستان کا اتحادی بنانا چاہیے تھا: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے تھا کہ وہ افغانستان کو اپنے ساتھ ملا کر رکھتا تاکہ وہ...