تازہ ترین خبریں۔
آرمی چیف کیلئے ’چیف آف ڈیفنس فورسز‘ کا نیا عہدہ – 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظرعام پر
27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے میں عدلیہ کے اختیارات کی نئی تقسیم، وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور آرمی چیف کیلئے نیا آئینی عہدہ بنانے سمیت کئی...
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے بعد ترمیم سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔
27ویں مجوزہ آئینی ترامیم: پیپلز پارٹی نے کن نکات پر تحفظات ظاہر کیے؟
پیپلز پارٹی نے 27ویں مجوزہ آئینی ترامیم کے متعدد نکات سے اتفاق نہ کرتے ہوئے صوبائی خودمختاری، مالی اختیارات اور دہری شہریت سے متعلق ترامیم پر تحفظات کا...
کابینہ کا اجلاس آج—پیپلز پارٹی کی تجاویز کی روشنی میں 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت متوقع
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کی تجاویز کی بنیاد پر 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا جائے گا۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا پہلا دن
سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا گيا
27ویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک منظور کرانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پہلے سینیٹ اور پھر قومی اسمبلی سے 14 نومبر سے قبل منظور کروانے کی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔
27ویں آئینی ترمیم پر حکومت نے کوئی مشاورت نہیں کی: مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم سے متعلق حکومت نے ابھی تک انہیں اعتماد میں نہیں لیا۔
27ویں ترمیم پر حکومت نے ابھی تک اعتماد میں نہیں لیا: فاروق ستار
فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم کے حوالے سے حکومت کی طرف سے اب تک کوئی باضابطہ مشاورت نہیں کی گئی۔
کراچی کی تبدیلی کی گونج نیویارک تک سُنی گئی: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے بعد نیویارک میں بھی نوجوان میئر کا انتخاب تبدیلی کے رجحان کی علامت ہے۔
جماعت اسلامی کا ای چالان کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ای چالان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ ظاہر کر دیا۔