"punjabpolice" تلاش کے نتائج۔

کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف میگا آپریشن شروع، سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ لائحہ عمل

سندھ حکومت نے کچے کے علاقوں میں جرائم کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرتے ہوئے پنجاب پولیس سے تعاون لینے کا فیصلہ کر لیا۔