"dubai" تلاش کے نتائج۔

امارات میں موسلا دھار بارش، شارجہ زیرِ آب، دبئی میں ٹریفک مفلوج ہونے لگا

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے باعث شارجہ کی سڑکوں پر پانی جمع جبکہ دبئی میں ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔

دبئی میں دو کروڑ درہم جیتنے والا غائب، بھارتی شہری نے 7 کروڑ کا دوسرا انعام جیت لیا

قرعہ اندازی کی سب سے بڑی رقم دو کروڑ درہم تھی جس کا کوئی بھی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے

دبئی سے آنے والا نوجوان شادی کے ایک ماہ بعد پولیس کے ہاتھوں قتل

اشم ولد سکندر کو قتل اور اس کے دوست شہزاد ولد فدا کو زخمی کرنے میں اہم پیش رفت

دبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب

ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔