"bilawal bhutto zardari" تلاش کے نتائج۔

ڈیووس: بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورت حال سمیت پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا

پیپلز پارٹی خواجہ آصف کے 18ویں ترمیم کو ڈھونگ قرار دینے والے بیان پر برہم، حکومت سے وضاحت طلب

کل خواجہ آصف نے گل پلازا سانحے پر گفتگو کی اور ساتھ ہی 18ویں ترمیم کا ذکر بھی لے آئے

بھارت کے 6 طیارے گرانے والے جنگی طیارے صدر زرداری نے چین سے حاصل کیے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگی کامیابی میں استعمال ہونے والے طیارے صدر آصف علی زرداری کے دور میں چین سے حاصل کیے گئے تھے۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

جسٹس پٹیل نے آئینی عدالت کا خیال اپنے ساتھیوں، عاصمہ جہانگیر اور آئی اے رحمان، سے شیئر کیا جو ان سے متفق تھے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے چار سو ملین ڈالر کا قرضہ اپنی جیب میں ڈال دیا، بلاول بھٹو زرداری

ورلڈ بینک سے جو چار سو ملین ڈالر کا قرضہ ملا، وہ ڈالر وفاقی حکومت اپنی جیب میں ڈال کر ہمیں دے رہی ہے