ڈیووس: بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورت حال سمیت پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا

ڈیووس: بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

ڈیووس: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی، سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے عالمی فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورت حال سمیت پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا