"Wazir e difa" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ بے نقاب، گرفتار ملزمان کے انکشافات — خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے شواہد بھارت کی مداخلت ثابت کرتے ہیں، حملوں میں خواتین اور بچوں کو بھی استعمال کیا گیا۔