"کراچی پریس کلب" تلاش کے نتائج۔

کراچی پریس کلب کی پریس کلب اطراف کے راستوں کی بندش پر سخت مذمت

حکومت فوری طور پر کراچی پریس کلب کے راستوں کی بار بار بندش کا نوٹس لے، فاضل جمیلی, اسلم خان

کراچی پریس کلب کا سینئر ممبر پریس کلب شہاب سلمان پر حملے اور گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار

شہاب سلمان کو فورا رہا کیا جائے اور واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں،فاضل جمیلی/ اسلم خان

کراچی پریس کلب میں دو روزہ فلاور شو کا افتتاح، شہر کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور

کراچی کے امیج کو بہتر بنانے کے لیے ایسے اقدامات ناگزیر ہیں،فاضل جمیلی/اسلم خان

کراچی پریس کلب الیکشن 2026: دی ڈیموکریٹس پینل کا 18ویں بار تاریخی کلین سویپ

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 میں دی ڈیموکریٹس پینل نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مسلسل 18ویں مرتبہ کلین سویپ کر لیا۔

کراچی پریس کلب میں سینئر ميمبر اور کے یوجے دستور کے سابق صدر عبدالحفیظ نوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

مقررین نے مرحوم کی صحافتی خدمات، اصول پسندی، مثبت رویّے اور کھیلوں کی صحافت میں اُن کی غیر معمولی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

کراچی پریس کلب کے ممبرز کے639 پلاٹس کا حصول بڑی کامیابی ہے،سہیل افضل خان

نئے پلاٹوں کی بیلٹنگ جلد مکمل کرلی جائیگی ، سیکرٹری کراچی پریس کلب

سندھ کابینہ نے نئے 639 ممبران کے پلاٹس ،ایم ڈی اے و تیسر ٹائوں 80،20 فارمولے کی منظوری دے دی

پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری سہیل افضل خان اور مجلس عاملہ کا بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلی سندھ اور سندھ کابینہ سے اظہار تشکر

کشمیری رہنماؤں کی زندگی خطرے میں ہے بھارت انہیں جیل میں مارنا چاہتا ہے، مشعال ملک

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ہی ممکن ہے، کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو