"ڈی جی آئی ایس پی آر" تلاش کے نتائج۔

ذاتی انا کے اسیر کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص اپنی ذات کے خول میں قید ہوچکا ہے، جو یہ سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی سیاست ختم ہو چکی اور اس کا بیانیہ اب ریاستی سلامتی کیلئے خطرے میں بدل گیا ہے۔

ایک ذہنی مریض پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

چیف آف ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹر کا آغاز ہو چکا ہے، جس کی طویل عرصے سے ضرورت تھی

فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، پاک فوج

ایک ماہ میں آپریشنز کے دوران 90 دہشت گرد مارے گئے، 8 ماہ میں 193 بہادر افسر اور جوان شہید ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو ملک مسائل کا شکار ہو جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو ملک مسائل کا شکار ہو جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر