"ڈاکٹر شام سندر" تلاش کے نتائج۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو ووٹ اور طاقت کا حقیقی شعور دیا، ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی

ایٹمی پروگرام کا آغاز کر کے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا،شہید بھٹو کا عوامی فلسفہ آج بھی پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہے

قطر کا قومی دن، قونصل جنرل نائف شاہین السلیطی سے ڈاکٹر شام سندر کی ملاقات، مبارک باد دی

مقامی ہوٹل میں قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت،دونوں برادر اسلامی ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق

صوبائی معاون خصوصی ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی کی امبیکا دیوی مندر بھیم پورہ آمد

انفارمیشن سیکرٹری پی پی مینارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ساؤتھ سریش مہیشوری ،نارائن بھائی دھیڑا اور سی ایم ایل ٹیم نے پرتپاک استقبال کیا،پھول نچھاور کئیے

سندھ نان مسلم ویلفیئر کمیٹی کا دوسرا اجلاس، اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر غور

ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے صدارت کی، نوجوانوں کی ترقی و بااختیاری پر تجاویز منظور

ڈاکٹر شام سندر کو وزیر اعلیٰ کا معاون خصوصی بنایا جانا قابل احسن فیصلہ ،لئیق عالم نواب

ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری کی حیثیت سے اقلیتیوں کے لیے خدمات قابل ستائش،دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں،سینیئر فوٹو جرنلسٹ