"پنجاب حکومت" تلاش کے نتائج۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے حکومت سے ڈیٹا اور نقشے طلب کرلیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضروری ڈیٹا، نوٹیفکیشن اور نقشے فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ — 10 لاکھ لائسنس یافتہ اسلحے کی دوبارہ جانچ کا اعلان

پنجاب حکومت کا اہم اقدام — 10 لاکھ لائسنس یافتہ اسلحے کی از سر نو جانچ اور اسکروٹنی کا فیصلہ، غیر قانونی استعمال روکنے کیلئے سخت اقدامات متوقع

چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے، جبکہ پنجاب حکومت مکمل کیس کابینہ کو ارسال کر چکی ہے۔

وفاقی حکومت، صدارتی محل اور پنجاب حکومت ملکر دریائے سندھ پر ڈاکہ ڈالنا چاهتیں هیں۔ سید زین شاہ

ماضی میں جتنیں بھی تحریکیں چلیں سندھ کی میڈیا کاشاندار اور بھرپور کردار رہا ہے

حکومتی پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو سبسڈی دینے پر غور

حکومتی پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو سبسڈی دینے پر غور