"صوبائی وزیر" تلاش کے نتائج۔

عمرکوٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر صوبائی وزیر سردار شاہ نے نوٹس لیا

آٹے کی اضافی قیمتوں پر قابو پایا جائے اور عوام کو سستا اور معیاری آٹا فراہم کیا جائے: سید سردار شاہ

کراچی؛ پرنس کریم آغا خان کی صاحبزادی پرنسس زارا آغا خان تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئی

سندھ حکومت کی طرف سے صوبائی وزیر برائے ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

ناصر حسین شاہ کی ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کیلئے اسٹریٹجک شراکت داری کی تجویز کی منظوری

صوبائی وزیر کی ملک خدا بخش سے ملاقات میں چائنا کے اے ڈی ایم گروپ کے سربراہ کو اجلاس میں شرکت کی دعت

چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے، جبکہ پنجاب حکومت مکمل کیس کابینہ کو ارسال کر چکی ہے۔

بھٹائی آباد ملیر گھر میں 3 خواتین کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ, صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے نوٹس لے ليا

ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاکی کا شاخسانہ ہے، ایس ایس پی ملیر

مزید آئی پی پیز کے معاہدے ختم ہونے سے بجلی مزید سستی ہوگی،ایس ایم تنویر

سابق سینئرنائب صدرایف پی سی سی آئی حنیف گوہرکی ڈھوڈھیال رہائشگاہ میںبات چیت

صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کیے جانے کی خبریں غلط ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آرہی ہے ۔ شرجیل انعام میمن کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام