بھٹائی آباد ملیر گھر میں 3 خواتین کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ, صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے نوٹس لے ليا

ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاکی کا شاخسانہ ہے، ایس ایس پی ملیر

بھٹائی آباد ملیر گھر میں 3 خواتین کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ, صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے نوٹس لے ليا

ملیر؛ بھٹائی آباد ملیر گھر میں 3 خواتین کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ, صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی کا افسوسناک واقعے کا نوٹس, شاہینہ شیر علی نے ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ سے واقعے کی تفصیلات طلب کرلیں ایس ایس پی ملیر کا کهنا تها که ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاکی کا شاخسانہ ہے، واقعہ میں زخمی ایک خاتون اور مرد کو اسپتال منقتل کردیا گیا ہے، واقعے میں ملوث ماموں نے خواتین کے قتل کے بعد خودکشی کی کوشش کی،
ملزم کو آلۂ قتل سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس ملیر کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کو بریفنگ
صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی افسوسناک واقعے میں زخمی دیگر افراد کے مکمل علاج معالجے کی ہدایت
واقعہ کی تمام پہلوؤں سے شفاف تحقیقات کی جائیں، صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ کی ایس ایس پی ملیر کو ہدایت
ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لاکر غمزدہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے، شاہینہ شیر علی