ماهرنگ دہشت گردوں کو سپورٹ کررہی ہے، بخت کاکڑ

ماهرنگ دہشت گردوں کو سپورٹ کررہی ہے، بخت کاکڑ

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختر مینگل جو زبان استعمال کر رہا ہے وہ کسی کی روایات نہیں، نہ انہیں زیب دیتی ہے اختر مینگل بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں بلوچ این جاگ اٹھی ہے اور جانتے ہیں کے کون ہمارا خیر خواہ ہے بینظیر بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کے لئے اپنی جان قربان کی صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ  پی پی پی کی تاریخ پوری دنیا جانتی ہے  بھٹو صاحب پھانسی پر چڑھے، اور بہت ساتھیوں نے جیل بھی کاٹی  ماہ رنگ دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہی ہے  اگر آپ نے سیاست کرنی ہے تو ایسے نہیں ہو سکتی جمہوری سیاست اور احتجاج کریں، آپ کا حق ہے۔