"زہر" تلاش کے نتائج۔

پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے محنت کش سجاد زہرانی کی گھگھر میں نمازِ جنازہ ادا

سجاد زہرانی کی نمازِ جنازہ گھگھر میں ادا کی گئی، محنت کشوں، مزدور رہنماؤں، مل انتظامیہ اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ملیر: پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں مزدور جاں بحق، مزدوروں اور ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاج

یونیورسل رائس مل میں کام کے دوران سجاد زہرا نی حادثے میں جاں بحق ہو گیا، مزدوروں اور ورثاء میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

میرپور ماتھیلو میں نئی شادی شدہ دلہن کو زہر دے کر قتل کرنے کا الزام

شادی کے تیسرے روز دلہن کو مبینہ طور پر زہردے کر قتل کرنے کا انکشاف، شوہر اور سسر فرار۔

سہیل آفریدی ریاست کو للکارنا کر رہے ہیں : وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بیانات میں ریاست کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں۔

گوجرانوالہ میں زہریلے پاپڑ کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، دو کی حالت نازک

گوجرانوالہ میں مضرِ صحت پاپڑ کھانے سے تین بھائیوں کی حالت خراب ہو گئی، جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا۔