"دھماکا" تلاش کے نتائج۔

کچھی میں سانحہ: گھر میں دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

بلوچستان کے ضلع کچھی میں گھر کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے افسوسناک دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی۔

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا: 12 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی — بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کا شاخسانہ

اسلام آباد کی جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی، پولیس کے مطابق حملہ بھارتی اسپانسرڈ گروہ “فتنہ الخوارج” کی کارروائی ہے۔

سپریم کورٹ کینٹین میں سلینڈر دھماکا، متعدد افراد زخمی

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

مستونگ: اسکول کے قریب دھماکا، طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

معصوم بچوں اور معصوم لوگوں کے خون کا حساب لیں گے۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

مستونگ میں بم دھماکہ, جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سميت 5 افراز زخمی

حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو وائرل

ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 18 ہوگئی، بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

اسپتال رپورٹ کے مطابق دھماکےمیں18 افراد شہید اور 51 زخمی ہوئے

گل پلازہ میں آتشزدگی کا سانحہ: جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی، متاثرہ تاجروں کے غم میں برابر کے شریک ہیں: سید امتیاز الحق بخاری

کراچی میں گل پلازا آگ کے واقعے میں لاپتہ افراد میں سکھر کا رہائشی بھی شامل

گمبٹ؛ سپلا کی کال پر گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج میں پروفیسروں کا احتجاج، مطالبات کے حق میں نعريبازی

کراچی پریس کلب میں دو روزہ فلاور شو کا افتتاح، شہر کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور

گمبٽ ۾ ”ٽيون حفيظ شيخ ڪتابي ميلو“ پڄاڻيءَ تي پهتو ، سوين ماڻهن جي شرڪت

پاکستانی کپتان نے بھارتی ہم منصب کو اجرک کا تحفہ دے کر کھیل میں سیاست کو مسترد کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رومانس دوران شوہر کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کے موبائل فون کی چوری، نجی ویڈیوز لیک ہونے کا انکشاف