حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا
مستونگ بم دھماکہ جمعیت کے حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا حافظ حمداللہ منگوچر جارہے تھے زخمیوں میں حافظ حمداللہ کا ساتھی اور گارڈ بھی شامل
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق وزیر صحت حافظ حمد اللہ سمیت 5 افراد دھماکے میں زخمی
حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا
ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے،
0 تبصرے