"دلہن" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد میں شادی کا گھر قبرستان بن گیا، سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 جاں بحق

آبپارہ میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے عمارت زمین بوس ہوگئی، کئی خاندان اجڑ گئے۔

شادی میں رس گلے ختم ہونے پر ہنگامہ — کرسیاں چل گئیں، تقریب میدانِ جنگ بن گئی

بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب رس گلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے گھر والوں کے جھگڑے کے باعث میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔

میرپور ماتھیلو میں نئی شادی شدہ دلہن کو زہر دے کر قتل کرنے کا الزام

شادی کے تیسرے روز دلہن کو مبینہ طور پر زہردے کر قتل کرنے کا انکشاف، شوہر اور سسر فرار۔

"بیوقوف کیوں کہا شادی کے تین منٹ بعد ہی دلہن نے اپنے شوہر کو طلاق دے دی

"بیوقوف کیوں کہا شادی کے تین منٹ بعد ہی دلہن نے اپنے شوہر کو طلاق دے دی