"حیدرآباد" تلاش کے نتائج۔

حیدرآباد: نامور شاعر آکاش انصاری کے قتل کیس میں ملزم شاهه لطيف کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈاکٹر آکاش انصاری کو 15 فروری کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش جلا دی گئی تھی

کوٹڑی کے قریب افسوسناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

بولہاری والے علاقے میں حیدرآباد سے ٹھٹی جانے والے خاندان کی کار اور ڈمپر میں تصادم ہوگیا

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے منتخب نائب صدر اعجاز واریو کا ٹھٹھہ میں شاندار استقبال

کا ایچ یو جے یونٹ ٹھٹھہ کی جانب سے گلوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال

دادو پولیس کے ہاتھوں مارے گئے نادر جمالی والے واقعے کے خلاف انڈس ہائی وے پر دھرنا

دھرنے کے باعث لاڑکانہ–حیدرآباد روڈ دادو ٹول پلازہ مخدوم بلال کے مقام پر بلاک کر دیا گیا، جبکہ ٹائروں کو آگ لگا دی گئی

ضلعی انتظامیہ حیدرآباد کا ہیریٹیج واک، تاریخی مقامات کی سیر

کمشنر فیاض حسین عباسی کی قیادت میں حیدرآباد میں ہیریٹیج واک

حیدرآباد میں انوکھی بارات، دولہے کو نوٹوں کا کئی میٹر طویل ہار پہنا کر سب کو حیران کر دیا

حیدرآباد کی ایک شادی میں دولہے کو نوٹوں کا طویل ہار پہنایا گیا، جبکہ ہم رنگ لباس میں ملبوس بارات نے تقریب کو سوشل میڈیا پر وائرل بنا دیا۔

سڈنی فائرنگ کیس: حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا اور وہ کئی برس قبل آسٹریلیا منتقل ہوا۔