"اے ایس ایف" تلاش کے نتائج۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے شارجہ جانے والے مسافر کے جوتوں اور سامان سے ایک کلو 160 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔