جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات

تازہ ترین 14th Jun 2024 360 مناظر
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال صدر آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ پاکستان کو آگے لے جانا ہے اور اس سلسلے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ سیاسی جماعتوں کو جمہوری اور آئینی ذمہ داری نبھانے ہوئے وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھنا ہے۔ ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر صرف اور صرف پاکستان کا سوچنا ہے۔ محسن نقوی کا کھنا تھا کھ اتحاد اور یکجہتی کی طاقت سے ہر چیلنج سے نمٹا جا سکتا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ