"محسن نقوی" تلاش کے نتائج۔

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغانوں کو تحفظ دیا جارہا ہے— وزیر داخلہ محسن نقوی کا سخت مؤقف

وزیر داخلہ محسن نقوی نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغان افراد کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وفاقی فیصلوں پر عملدرآمد ضروری ہے اور ملک بھر میں افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بحرینی ہم منصب جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ سے ملاقات

علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

"اسلام آباد دھماکے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے، چاہے وہ دوسرے ملک میں کیوں نہ ہو: محسن نقوی"

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے خودکش حملے میں ملوث تمام کرداروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا، چاہے ان کے تعلقات افغانستان یا کسی اور ملک سے ہوں۔

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

ذرائع کے مطابق پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام نے وزیر داخلہ کو صوبے میں افسران کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے 4300 پينو فقیروں کے نام ای سی ایل میں شامل

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز دی

احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے لیکن طریقہ کار درست نہیں: وزیر داخلہ

ہم کسی کو املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔محسن نقوی

وقت جي آئيني ۾: وڃندڙ سال، ايندڙ سال ۽ نئين شروعات

ايران تي آمريڪي ڌمڪيون: ٽرمپ جي خارجي پاليسي جو آزمائشي لمحو..؟؟

نئين سال 2026ع جي آمد ..!!

وڇڙيل سال 2025 ۽ نئي سال 2026 مان اميدون

سنڌي ادب جو روشن ڏيئو پروفيسر ابراهيم لاشاري

لاڙڪاڻو: ٽرڪ جو موٽرسائيڪل سان ٽڪر، عورت فوت، سندس ڏير زخمي

صالح پٽ ويجهو ڄاڃين تي مبينا حملو، هڪ نوجوان قتل

شهدادپور ويجهو شادي نه ڪرائڻ تان پٽ پيءُ کي قتل ڪري ڇڏيو