وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لائے - بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت
بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کے خاندانوں اور جے یو آئی ف سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لائے
بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که دہشتگردی کے منصوبہ سازوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے
بلاول بھٹو زرداری کی زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی
0 تبصرے