تازہ ترین خبریں۔
مشکل سوالات وفاقی آئینی عدالت کو بھیج دیتے ہیں، ہم تو ویسے بھی بیچارے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وفاقی آئینی عدالت سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے، جس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سینیٹ میں گرما گرم بحث، حکومت پُر اعتماد، اپوزیشن خاموش
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بحث جاری ہے، حکومت کی جانب سے بل کی حمایت جبکہ اپوزیشن کی غیر حاضری پر حکومتی اراکین نے تنقید...
محمود خان اچکزئی: آئین پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف
محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چھٹی کے دن آئین پر ہونے والا حملہ پاکستان کی بنیادوں پر حملے کے مترادف ہے اور اسے 9/11 قرار دیا۔
پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری
پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ نکات پر مشاورت اور شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔
"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے، گورنر یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو سیاست اور معیشت میں...
27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مذاکرات میں پیپلز پارٹی نے صدر کے لیے تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کے...
اقبال کے افکار پر عمل سے ہی پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنایا جا سکتا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ اقبال پر اپنے پیغام میں کہا کہ اقبال کا فلسفہ خودی اور ان کے افکار پاکستان کو اعتدال پسند، خوددار اور فلاحی...
ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان
سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی قانون یا آئینی ترمیم صوبوں کے اختیارات کم نہیں کرے گی۔
کابینہ اجلاس میں ایم کیو ایم کا بل پیش، حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ اہم پیش رفت
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا، جسے وزیراعظم کی بھرپور...
27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا، جسے چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے حوالے...