پیر، 16 نومبر 2026
بریکنگ

تازہ ترین خبریں۔

ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت

چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تیسرے مشترکہ کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، ترجمان اقتصادی امور

ہنگری کی جانب نائب وزیر دفاع تاماش ورگھا نے اجلاس کی صدارت کی

بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی

لاہور: پولیس اہلکار سمیت دیگر ملزمان کی خاتون سے  اجتماعی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنالی

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر بیوہ خاتون سے زیادتی، تشدد کرکے اس کی برہنہ ویڈیو بنالی۔

بھارتی مظالم اور بڑھتی ہوئی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کے عزم کو مضبوط کرتی ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ مظفرآباد، انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

سندھ کابینہ نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025ء کی منظوری دے دی، زرعی انکم ٹیکس بل جنوری 2025ء سے نافذ ہوگا

آباد اراضی کو چھپانے کی صورت میں جرمانہ لگایا جائے گا، 150 ملین روپے زرعی آمدنی حاصل کرنے والے زرعی انکم ٹیکس سے مستثنی ٰ ہوں گے ،...

کراچی پریس کلب،سیاسی رہنمائوں،سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیموں نے پیکا کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا

کراچی پریس کلب اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد باقاعدہ تحریک کا آغاز کرے گا،فاضل جمیلی/سہیل افضل خان

چوٹياریوں کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل هونے والے تین افراد کے ورثاء کا سانگھڑ میں دهرنا جاری

احتجاجی مظاہرے میں سیاسی، سماجی، مذہبی، قوم پرست تنظیموں کے رہنماؤں، مقتولین کے ورثاء، خواتین اور معصوم بچوں کی شرکت

صدر آصف علی زرداری نے پيکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

صدر آصف علی زرداری نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 (PECA) کی منظوری دے دی

ژوب: پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز سے مقابلے میں 5 خوارج ہلاک

دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج اور فورسز کے جوانوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر