جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر آصف علی زرداری نے پيکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

تازہ ترین 29th Jan 2025 453 مناظر
صدر آصف علی زرداری نے پيکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

صدر آصف علی زرداری نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 (PECA) کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے متنازعہ پی ای سی اے ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے۔ صدر آصف علی زرداری نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 (PECA) کی منظوری دے دی۔ آصف علی زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن (ترمیمی) بل 2025 کی بھی منظوری دے دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ