جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

چوٹياریوں کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل هونے والے تین افراد کے ورثاء کا سانگھڑ میں دهرنا جاری

تازہ ترین 29th Jan 2025 379 مناظر
چوٹياریوں کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل هونے والے تین افراد کے ورثاء کا سانگھڑ میں دهرنا جاری

احتجاجی مظاہرے میں سیاسی، سماجی، مذہبی، قوم پرست تنظیموں کے رہنماؤں، مقتولین کے ورثاء، خواتین اور معصوم بچوں کی شرکت

چوٹياریوں کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل هونے والے تین افراد کے ورثاء کا سانگھڑ میں دهرنا جاری ہے

سانگھڑ میں چوٹياریوںکے ہاتھوں قتل ہونے والے تین افراد کے لواحقین کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے۔

احتجاجی مظاہرے میں سیاسی، سماجی، مذہبی، قوم پرست تنظیموں کے رہنماؤں، مقتولین کے ورثاء، خواتین اور معصوم بچوں کی شرکت۔

مظاہرین کا پیپلز پارٹی کے ایم این اے علاؤالدین جونیجو اور دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرليا

گزشتہ روز سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں نے بھی مظاہرین کے پاس آکر انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی تھی۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری بھی رات گئے مظاہرین کے پاس پہنچ گئیں اور مقدمہ درج نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ