"PM" تلاش کے نتائج۔

سانحہ گل پلازا: آگ حادثہ تھی یا سازش؟ خالد مقبول صدیقی کا اہم بیان

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تاحال یہ طے نہیں ہو سکا کہ گل پلازا میں آگ حادثاتی تھی یا جان بوجھ کر لگائی گئی۔

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد کے افسوسناک سلنڈر دھماکے پر وفاقی قیادت نے زخمیوں کو فوری اور مکمل طبی سہولیات کی ہدایت جاری کردی۔

قومی مکالمے کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تجویز، اعلیٰ قیادت کی مشاورت پر زور

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے صدر، وزیراعظم اور نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت نہیں، بانی پی ٹی آئی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی پیشکش واضح طور پر کر رکھی ہے، مگر فیصلہ سازی کی کمی پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہے۔

بنگلادیش میں جماعتِ اسلامی کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو مغربی نہیں بلکہ مقامی جمہوری ماڈل اپنانا چاہیے۔

لاہور میں کرین پر چڑھ کر احتجاج، شہری کا وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ

لاہور میں ایم پی اے ہاسٹلز کی زیرِ تعمیر عمارت پر کرین پر چڑھنے والے شخص کو مذاکرات کے بعد بحفاظت نیچے اتار لیا گیا۔

نیب کے ذریعے سیاسی انتقام نہیں ہوگا، وزیرِ اعظم کا دوٹوک مؤقف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت نیب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کر رہی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے آزادانہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اے ڈی بی کا پاکستان کیلئے 381 ملین ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری کیلئے مجموعی طور پر 381 ملین ڈالر کے تین اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ساتھیوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی تیز، اے ٹی سی نے تحریری حکم جاری کردیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بار بار عدم پیشی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔