"Health" تلاش کے نتائج۔

اب انسان کی عمر 150 سال تک پہنچ سکتی ہے

جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کا 150 سال تک زندہ رہنا بعید از قیاس نہیں رہے گا۔ اس حوالے سے معروف ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروتھ کا کہنا ہے کہ حیاتیاتی عمر کی درست پیمائش پر ہونے والی تحقیق ایک سائنسی انقلاب ثابت ہو رہی ہے۔

مونگ پھلی بطور اسنیک: ماہرین کے مطابق کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی کو مناسب مقدار اور درست وقت پر کھانے سے اس کے صحت بخش فوائد بھرپور طور پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

سورج مکھی کے بیج: غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ جو صحت کو کئی فوائد دیتا ہے

ماہرین کے مطابق سورج مکھی کے بیج وٹامنز، منرلز اور صحت بخش چکنائی سے بھرپور ہوتے ہیں جو دل، دماغ اور مدافعتی نظام کے لیے مفید ہیں۔

گھر سے کم باہر نکلنا صحت کے لیے کتنا نقصان دہ؟ ماہرین نے اہم اثرات بتا دیے

ماہرین کے مطابق طویل عرصے تک گھر میں محدود رہنے سے جسمانی ہی نہیں بلکہ ذہنی صحت بھی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔

کیا آپ اپنے جسم کے بارے میں کم خود اعتمادی کا شکار ہیں؟

کیا آپ اپنے جسم کے بارے میں کم خود اعتمادی کا شکار ہیں؟