"Flight" تلاش کے نتائج۔

پرواز میں چونکا دینے والا واقعہ، مبینہ طور پر مردہ خاتون کو وہیل چیئر پر بٹھا کر جہاز میں سوار کرا دیا گیا

اسپین سے برطانیہ جانے والی ایزی جیٹ پرواز اس وقت بحران کا شکار ہوئی جب ایک 89 سالہ خاتون کو جہاز میں مردہ قرار دے دیا گیا۔

ہیلو… کوئی ہے؟ ٹرمپ نے دورانِ گفتگو واش روم کا دروازہ بجا کر سب کو چونکا دیا

ایئرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھلنے پر ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں اندر موجود شخص کو باہر آنے کی دعوت دے دی۔

دورانِ پرواز خاتون سے ہراسانی، برطانیہ میں مسافر کو سخت سزا سنا دی گئی

نیویارک سے لندن جانے والی فلائٹ میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص جرمانے اور طویل نگرانی کی زد میں آ گیا۔