"محمد شہباز شریف" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

سینیٹر شیری رحمان اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی مدارس ریجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت

بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا

تمام سرکاری اداروں میں شفاف طریقے سے خریداری اور خدمات کا حصول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت پبلک پروکیورمنٹ اور گڈ گورننس کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سید نوید قمر کی ملاقات

وزیرِ اعلی سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا.

حکمرانوں کو دفعہ 144 اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش کے بجائے اپنی ناکامی تسلیم کر کے مستعفی ہو جانا چاہیے، بی این پی

پاکستانی عوام ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چوہدری سالک حسین

ڇا آزادي ملهائڻ واري قوم آزاد آهي ؟

قومي عوامي تحريڪ پاران سنڌ دشمن منصوبن، بدامني، ميرٽ جي لتاڙ ۽ ڪرپشن خلاف نائين ڏينهن ۾ سنڌ ۾ مظاهرا

سافڪو پاران جشن آزادي تقريب: آزاديءَ لاءِ وڏي قرباني سنڌ ڏني آهي: صابر قائمخاني

سافکو گروپ کا جشن آزادی تقریب کا انعقاد، آزادی کے لیے عظیم قربانیاں سندھ نے دیں ہیں: صابر قائم خانی

پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام ہے اس کی قدر کرنی چاہیے۔ دو قومی نظریہ اسلامی و خوشحال پاکستان ہی ملکی سالمیت اور قوم کی ترقی کا ضامن ہے؛ سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو

سنڌ جي مختلف شهرن ۾ روينيو ملازمن جا مطالبن جي مڃتا لاءِ مظاهرا