"عاصم منیر" تلاش کے نتائج۔

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں قرارداد

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے چولستان منصوبے کا افتتاح کیا تھا

ہمارا مقصد معدنی شعبے کیلئے افرادی قوت اور انسانی وسائل پیدا کرنا ہے۔آرمی چیف

بلوچستان کے 27 طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں تربیت حاصل کر رہے ہیں ،آرمی چیف

خیبرپختونخوا کے عوام نے دہشتگردی کی لعنت کے خلاف بہادری کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف

امن واستحکام کے لیے شہدا کی قربانیاں ہماری کامیابیوں کی بنیاد ہے،آرمی چیف کا جوانوں کی انتھک کاوشوں کا اعتراف

ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

ہم کب تک ایک Soft State کے طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے، چیف آف آرمی سٹاف

بھارتی مظالم اور بڑھتی ہوئی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کے عزم کو مضبوط کرتی ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ مظفرآباد، انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کراچی تاجر برادری کےلئے خوش آئند ہے؛ ولی اللہ خان

تاجر برادری ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے پر عظم ہیں غیر ملکی سرمایہ کار اور کمپنیز کو پاکستان میں خوش آمدید کرکے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے

آرمی چیف کی تاجروں کو روشن مستقبل کی نوید, مایوسی پھیلانے والے مایوس: ذوالفقار قائم خانی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی کی بزنس کمیونٹی کو روشن مستقبل نوید سنا کر مایوسی پھیلانے والے فتنہ پرور عناصر کا مستقبل تاریک قرار دے کر عوام کے چہروں کی چمک بڑھا دی ہے

حج - اسلام جو عظيم فريضو ۽ روحاني توڙي اخلاقي تربيت جو ذريعو

یوبی جی رہنماوں کا500ارب ڈالر کی افریقی درآمدی مارکیٹ کیلئے اسٹریٹجک مارکیٹنگ پر زور

پاکستان عالمی ادارہ محنت کی بنیادی اقدار اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ایک مشترکہ باوقار اور روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہے۔چودھری سالک حسین

آئیڈنٹیٹی پاکستان کی پہلی” ہنر مند“ نمائش کا انعقاد قونصل جنرل آف پاکستان ٹورنٹو کینیڈا میں عیدمیلے کے موقع پر کیا گیا

نریندر مودی سندھو تہذیب کا قصائی بننا چاہتا ہے: بلاول

سندھ حکومت نے جیل محکمے میں اہم انتظامی تبدیلیاں کر دیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل، تفتیش میں اہم انکشافات

”یہ کام قطعی نہ کریں“ — عائزہ خان نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خبردار کر دیا

Advertisement

Advertisement