"زیادتی" تلاش کے نتائج۔

ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی واقعات میں اضافہ, 5سال میں جنسی زیادتی کے 5398واقعات رپورٹ

62فیصد واقعات کیساتھ پنجاب سرفہرست, سندھ میں 458واقعات رپورٹ ہوئے جو 8.5فیصد ہے

جیکب آباد: تھانہ صدر کے حدود میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2 افراد گرفتار

تھارو جاکھرانی، شان جاکھرانی اور واجد لغاری نے گھر میں گھس کر میرے بيوی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی؛ امتیاز سرکی

جامشورو میں نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ۔وزیر داخلہ سندھ نے ایس ایس پی سے تفصیلات طلب کرلیں

اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈرائیور نے خاتون کے شوہر کی آکسیجن بند کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا

متاثرہ خواتین کومستحکم کرنے کے لیے مستقبل میں اسکل ڈولپمنٹ مکینزم بنانا ہے: شاہینہ شیر علی

متاثرہ خواتین کومستحکم کرنے کے لیے مستقبل میں اسکل ڈولپمنٹ مکینزم بنانا ہے: شاہینہ شیر علی

فیصل آباد: بس سٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

فیصل آباد: بس سٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی کے جرم میں 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا سنادی گئی

برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی کے جرم میں 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا سنادی گئی

بھارت میں ہندو نوجوان سے دوستی کرنے پر مسلمان خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارت میں ہندو نوجوان سے دوستی کرنے پر مسلمان خاتون سے اجتماعی زیادتی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جیل میں دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جیل میں دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

کراچی: جناح اسپتال میں بچے سے زیادتی کی تصدیق

کراچی: جناح اسپتال میں بچے سے زیادتی کی تصدیق