"جڑانوالہ" تلاش کے نتائج۔

جڑانوالہ واقعہ مودی حکومت نے منی پور واقعات سے عالمی توجہ ہٹانے کے لئے کروایا،انیق حمد خان

جڑانوالہ واقعہ میں ملوث تمام مجرموں کو سخت سزا دی جائے گی، اب تک 177 ملزمان کو پکڑا جا چکا ہے

ریاست جڑانوالہ جیسا سانحہ دوبارہ نہیں ہونے دے گی، نگراں وزیراعظم

جڑانوالہ واقعے پر بہت دکھ ہوا، یہ واقعہ معاشرے میں ایک بیماری کی نشاندہی کرتا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی جڑانوالہ آمد, متاثرہ لوگوں سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماوں کے وفد نے 16 اگست سانحہ میں متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی

جڑانوالہ واقعھ افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے: آرمی چیف کا ردعمل

ایسے واقعات کا کوئی جواز نہیں، معاشرے میں ایسے عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں

‎سابق وزیراعظم شہباز شریف کا جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

‎پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا تھا، ایسے محسنوں کے ساتھ یہ رویہ انتہائی قابل افسوس ہے : شہباز شریف

سابق صدر آصف علی زرداری کی جڑانوالہ واقعہ کی مذمت

جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں 'آصف علی زرداری